راہوالی :دعوت پر جھگڑا مہمان میاں بیوی پر تشدد

راہوالی :دعوت پر جھگڑا مہمان میاں بیوی پر تشدد

راہوالی (نمائندہ دنیا) دعوت پر جھگڑا، مہمان میاں بیوی پر تشدد ،آہنی راڈ اور تھپڑ مار کر زخمی کر دیا۔

سلیم کالونی چھچھروالی کا رہائشی نوید مسیح بیوی کے ہمراہ والدین کے گھر راہوالی محلہ عیسیٰ نگری آیا تو بھائی نے دعوت پر بلا لیا جس میں اور رشتہ دار موجود تھے ، وہاں سیموئیل ،الماس ،گلفام وغیرہ نے بیوی کرن کو طنز کیا ،نوید کے منع کرنے پر وہ غصہ طیش میں آگئے اور دونوں میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پو لیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...