سمبڑیال:نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی شہری کے گھر فائرنگ

سمبڑیال:نامعلوم موٹر سائیکل  سواروں کی شہری کے گھر فائرنگ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی شہری کے گھر فائرنگ،دروازہ توڑنے کی کوشش،اہل محلہ کے اکٹھا ہونے پر فرار ہوگئے۔

بیگووالہ کے موضع واں کے رہائشی ممتاز احمد کے گھر دو نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا،پو لیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...