کامونکے : چوری کی وارداتوں میں شہری قیمتی اشیا سے محروم

کامونکے : چوری کی وارداتوں  میں شہری قیمتی اشیا سے محروم

کامونکے(نامہ نگار)چوری کی وارداتوں میں شہری قیمتی اشیا سے محروم ہوگئے۔ نامعلوم چور نواحی گاؤں بھروکی ورکاں کے زمیندار رانا اسلم اور۔۔۔

 ماڑی ٹھاکراں کے محمد رفیق کے کھیتوں سے چار بجلی کی موٹر اور دیگر زرعی آلات چوری کرکے لے گئے، عثمان نامی شہری کے گھر کا بجلی کا میٹر بھی چوری ہوگیا جبکہ بھروکی ورکاں کے نعیم اللہ کی گاڑی کے ٹائر اور دیگر سامان نامعلوم چور جی ٹی روڈ چک ہندہ کے قریب سے لے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...