سیالکوٹ :گوندل مراکی وال روڈ پر سیلابی صورتحال تشویشناک

سیالکوٹ :گوندل مراکی وال روڈ  پر سیلابی صورتحال تشویشناک

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا)گوندل مراکی وال روڈ پر سیلابی صورتحال تشویشناک،گوندل مراکی وال روڈ پر واقع متعدد دیہات شدید بارش اور پانی جمع ہونے کے باعث بری طرح متاثر ہو گئے۔

مقامی افراد کے مطابق رنگ پور پلی کے دکانداروں کی جانب سے پل مکمل طور پر بند کیے جانے کے باعث پانی کی نکاسی رک گئی جس کے نتیجے میں پل کے پیچھے واقع تمام دیہات زیرِ آب آ گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...