دریکڑی میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب
گجرات (نامہ نگار) رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام دریکڑی میں 198 ویں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔
واٹر فلٹر پلانٹ کا افتتاح سینئر صحافی سابق صدرگجرات پریس کلب وسیم اشرف بٹ،ممتاز بزنس مین احسان اﷲ تنویر،صدر رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن امتیاز کوثر ،پیرحکیم جوادالرحمٰن سیفی ،بانی چیئرمین دریکڑی ویلفیئر سوسائٹی مہر تنویر احمد اور ممتاز بزنس مین ضمن اقبال نے کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments