کامونکے سے 2منشیات فروش گرفتار
کامونکے (تحصیل رپورٹر)پولیس نے 2افراد سے چرس برآمد کرلی۔ صدر پولیس نے دوراِن گشت بھٹہ ٹاؤن کے وسیم شاہد سے ایک کلو 420گرام اور ریلوے روڈ ملتان کے عاشق سے 600گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے۔
پولیس نے 2افراد سے چرس برآمد کرلی۔ صدر پولیس نے دوراِن گشت بھٹہ ٹاؤن کے وسیم شاہد سے ایک کلو 420گرام اور ریلوے روڈ ملتان کے عاشق سے 600گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments