گاڑی میں لگانے پر مقدمہ

گاڑی میں لگانے پر مقدمہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )مسافر گاڑی میں ایل پی جی سلنڈر نصب کر نے پر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔پٹرولنگ ہائی وے پولیس نے ڈرائی پورٹ چوک میں دوران چیکنگ ڈرائیور اشفاق کو روکا اور مزید کارروائی شروع کر دی۔

مسافر گاڑی میں ایل پی جی سلنڈر نصب کر نے پر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔پٹرولنگ ہائی وے پولیس نے ڈرائی پورٹ چوک میں دوران چیکنگ ڈرائیور اشفاق کو روکا اور مزید کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...