پاکستان ،ترکیہ اورسعودی عرب کے درمیا ن دفاعی معاہدہ خوش آئند:رہنما جماعت اسلامی

پاکستان ،ترکیہ اورسعودی عرب  کے درمیا ن دفاعی معاہدہ خوش  آئند:رہنما جماعت اسلامی

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی وسطی پنجاب اویس گھمن ، ایوب انجم ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان ،ترکیہ اورسعودی عرب کے درمیا ن ہونے والا دفاعی معاہدہ خوش آئند ہے۔۔۔

 اس معاہدہ کے باعث پوری دنیا میں پاکستان کا سربلند ہوا ہے اورمستقبل میں پاکستا ن کی معیشت میں بھی بہتری متوقع ہے ،عوام بجلی وگیس کی بدترین لوڈشیڈنگ ،بے روزگاری ،آئے روز پٹرولیم مصنوعا ت میں اضافے سے تنگ ہیں جبکہ حکمرانوں کی عیاشیاں عروج پر پہنچ چکی ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...