جلالپور :سول ہسپتال میں انجمن بہبود مریضاں کا میڈیکل سٹور سیل
جلالپور جٹاں (نامہ نگار)سول ہسپتال میں قائم انجمن بہبود مریضاں کا میڈیکل سٹور سیکرٹری ہیلتھ نے دورانوزٹ بند کر ا دیا۔
سول ہسپتال جلالپور جٹاں میں 14سال سے غریب اور مستحق مریضوں کو فلاحی بنیادوں پر مفت ادویات فراہم کرنیوالی انجمن بہبودِ مریضاں کا میڈیکل سٹور سیکرٹری ہیلتھ اینڈ پاپولیشن پنجاب نادیہ ثاقب کے دورہ گجرات کے بعد سیل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments