وزیرآباد :سیاسی و سماجی رہنما میاں مظہر کے والد انتقال کرگئے
وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )سیاسی و سماجی رہنما میاں مظہر زبیر مظہر میڈیکل سٹور والے اور تاجر میاں اظہر زبیر کے والد (ر)ایس ٹی ریلوے میاں زبیر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ، نمازہ جنازہ جنازہ گاہ نانگاں والہ الہ آباد میں ادا کی گئی ۔ قل شریف کا ختم 13اگست بروز صبح 9بجے محلہ کانواوالہ دارہ باقی شاہ میں پڑھا جائے گا۔
سیاسی و سماجی رہنما میاں مظہر زبیر مظہر میڈیکل سٹور والے اور تاجر میاں اظہر زبیر کے والد (ر)ایس ٹی ریلوے میاں زبیر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ، نمازہ جنازہ جنازہ گاہ نانگاں والہ الہ آباد میں ادا کی گئی ۔ قل شریف کا ختم 13اگست بروز صبح 9بجے محلہ کانواوالہ دارہ باقی شاہ میں پڑھا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments