گاڑی میں لگانے پر کارروائی

گاڑی میں لگانے پر کارروائی

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)مسافر گاڑی میں ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 پٹرولنگ ہائی وے پولیس کھمبرانوالہ نے ڈرائی پورٹ چوک میں مسافر گاڑی میں سلنڈر نصب کر نے والے ڈرائیور شہزاد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...