ناجائز اسلحہ رکھنے پر4 افراد گرفتار

ناجائز اسلحہ رکھنے پر4 افراد گرفتار

تتلے عالی(نامہ نگار )پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے پر 4 افراد کو گرفتار کر لیا۔ جنید اورامیر علی سکنہ لنج شریف2 پستول اور گولیاں ،نصیر اوراسفر علی سکنہ تتلے عالی سے بھی پستول برآمد کرلئے ،لائسنس نہ ہونے پر مقدمات درج کر لئے۔

پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے پر 4 افراد کو گرفتار کر لیا۔ جنید اورامیر علی سکنہ لنج شریف2 پستول اور گولیاں ،نصیر اوراسفر علی سکنہ تتلے عالی سے بھی پستول برآمد کرلئے ،لائسنس نہ ہونے پر مقدمات درج کر لئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...