کامونکے :حویلی سے 4 چوری

کامونکے :حویلی سے 4 چوری

کامونکے (تحصیل رپور ٹر)چوری کی وارداتوں میں شہری قیمتی اشیا سے محروم ہوگئے۔ منڈیالہ روڈ کے محمد قاسم کی جی ٹی روڈ گھنیا کے قریب ہوٹل کے باہر موٹر سائیکل ، موضع راجہ کے ساجد کی 4 بھینسیں حویلی سے چوری ہو گئیں۔

چوری کی وارداتوں میں شہری قیمتی اشیا سے محروم ہوگئے۔ منڈیالہ روڈ کے محمد قاسم کی جی ٹی روڈ گھنیا کے قریب ہوٹل کے باہر موٹر سائیکل ، موضع راجہ کے ساجد کی 4 بھینسیں حویلی سے چوری ہو گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...