گاڑیوں میں رکھنے پر 2 ڈرائیور گرفتار

گاڑیوں میں رکھنے پر 2 ڈرائیور گرفتار

ڈسکہ(نامہ نگار )پابندی کے باوجود مسافر گاڑیوں میں غیر قانونی گیس سلنڈر رکھنے پر 2ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔ اڈاموترہ کے قریب عتیق الرحمن اور مسلمانیاں میں عرفان کو گرفتار کر لیا گیا۔

پابندی کے باوجود مسافر گاڑیوں میں غیر قانونی گیس سلنڈر رکھنے پر 2ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔ اڈاموترہ کے قریب عتیق الرحمن اور مسلمانیاں میں عرفان کو گرفتار کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...