محنت کش کی جان لے لی
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پسرورنارووال بائی پاس پر شٹرنگ کا کام کرتے سکنہ بوڑیکے کا رہائشی 35 سالہ انیس کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122 نے ڈیڈ باڈی کو سول ہسپتال پسرور منتقل کر دیا۔
پسرورنارووال بائی پاس پر شٹرنگ کا کام کرتے سکنہ بوڑیکے کا رہائشی 35 سالہ انیس کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122 نے ڈیڈ باڈی کو سول ہسپتال پسرور منتقل کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments