خاتون منشیات فروش سمیت 3 افراد گرفتار ،9 کلوچرس برآمد
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ کھیالی پولیس نے خاتون منشیات فروش سمیت 3ملزموں کو گرفتار کر کے 9کلو چرس برآمد کر لی۔ گرفتار ملزموں میں ناظم، شاکر علی اور جویریہ شامل ہیں۔ دورانِ تفتیش ملزمان نے انکشاف کیا کہ وہ دیگر اضلاع سے منشیات لاتے اور ضلع بھر میں فروخت کرتے تھے۔
تھانہ کھیالی پولیس نے خاتون منشیات فروش سمیت 3ملزموں کو گرفتار کر کے 9کلو چرس برآمد کر لی ۔ گرفتار ملزموں میں ناظم، شاکر علی اور جویریہ شامل ہیں۔ دورانِ تفتیش ملزمان نے انکشاف کیا کہ وہ دیگر اضلاع سے منشیات لاتے اور ضلع بھر میں فروخت کرتے تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments