کامونکے :اوباش نوجوان نے لڑکے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا
کامونکے (تحصیل رپورٹر )اوباش نوجوان نے لڑکے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔ نواحی گاؤں ننگل دونا سنگھ کا 16سالہ لڑکا خریداری کیلئے دُکان پر جارہا تھا کہ عمران نامی نوجوان ورغلا کر ویرانے میں لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنادیا۔۔۔
اوباش نوجوان نے لڑکے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔ نواحی گاؤں ننگل دونا سنگھ کا 16سالہ لڑکا خریداری کیلئے دُکان پر جارہا تھا کہ عمران نامی نوجوان ورغلا کر ویرانے میں لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔متاثرہ لڑکے کے والد کی مدعیت میں
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments