کامونکے :نوجوان کا خاتون پر تشدد
کامونکے (تحصیل رپورٹر )معمولی تلخ کلامی پر نواحی گاؤں تھپنالہ کے امداد علی کی والدہ کو گلفام نے تشدد کا نشانہ بنادیا۔ واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
معمولی تلخ کلامی پر نواحی گاؤں تھپنالہ کے امداد علی کی والدہ کو گلفام نے تشدد کا نشانہ بنادیا۔ واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments