تحصیلدار حافظ آباد کے ریڈر مظہر حسین رشوت لیتے گرفتار

تحصیلدار حافظ آباد کے ریڈر  مظہر حسین رشوت لیتے گرفتار

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے تحصیلدار حافظ آباد کے ریڈر مظہر حسین کو رشوت لیتے گرفتار کر لیا۔

 کارروائی ڈویژنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن امجد شہزاد کی زیر نگرانی عمل میں لائی گئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ اور اینٹی کرپشن ٹیم نے ٹریپ ریڈ کے دوران تحصیلدار کے ریڈر مظہر حسین کو گرفتار کر لیا اور ملزم سے 60 ہزار روپے کے نشان زدہ کرنسی نوٹ برآمد کرلئے ، تھانہ اینٹی کرپشن حافظ آباد میں مقدمہ نمبر درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...