ستراہ: 3اوباش افراد نے لڑکے کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا

ستراہ: 3اوباش افراد نے  لڑکے کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا

ستراہ (نامہ نگار)تین اوباش افراد نے لڑکے کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔ عبدالرزاق کے 15سالہ بیٹے کو کو مانگا پل نہر سے اویس، نزاکت اور اشفاق ورغلا کر جھاڑیوں کے پیچھے لے گئے اور بدفعلی کانشانہ بنایا ،متاثرہ لڑکے نے بتایا کہ اویس نے پستول دکھا کر دھمکی دی کہ اگر کسی کو بتایا تو جان سے مار دوں گا۔ ستراہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تین اوباش افراد نے لڑکے کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔ عبدالرزاق کے 15سالہ بیٹے کو کو مانگا پل نہر سے اویس، نزاکت اور اشفاق ورغلا کر جھاڑیوں کے پیچھے لے گئے اور بدفعلی کانشانہ بنایا ،متاثرہ لڑکے نے بتایا کہ اویس نے پستول دکھا کر دھمکی دی کہ اگر کسی کو بتایا تو جان سے مار دوں گا۔ ستراہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...