پنجاب میں مچھلی کے شکار پر پابندی ختم،نوٹیفکیشن آج جاری ہوگا
تتلے عالی(نامہ نگار)پنجاب میں مچھلی کے شکار پر پابندی ختم،نوٹیفکیشن آج جاری ہوگا۔ پنجاب بھر میں شکار پر پابندی ختم ہونے کے ساتھ ہی مچھلی کے شکار کیلئے صوبائی اور ضلعی لائسنسوں کی کا اجرا بھی شروع ہو جائیگا۔۔۔
ضلعی لائسنس کیلئے 1000اور صوبائی لائسنس کیلئے 2ہزار روپے فیس مقرر کی گئی ہے ۔فشریز حکام کا کہنا ہے کہ دریاؤں، ندی نالوں میں مچھلی پکڑنے کیلئے سالانہ ٹھیکے بھی ہو گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments