سوئی گیس کمپنی کے سابق جنرل منیجر احسان اﷲبھٹی کی والدہ انتقال کرگئیں
حافظ آباد(نامہ نگار، نمائندہ دُنیا )سوئی گیس کمپنی کے سابق جنرل منیجراحسان اﷲبھٹی کی والدہ انتقال کرگئیں ،نمازجنازہ آبائی گاؤں کھاڑک بھٹیاں میں اداکی گئی۔۔۔
جس میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ قل شریف کا ختم 3ستمبر بروز جمعرات کوصبح 10بجے کھاڑک بھٹیاں میں ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments