گکھڑ منڈی:ٹیوب ویل پر نہاتے 2بچوں کیساتھ زیادتی ، ملزم گرفتار
گکھڑ منڈی (نامہ نگار )ٹیوب ویل پر نہانے جانے والے 2 بچوں کو ڈیرے دار نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
محلہ حاجی حسن پورہ کے رہائشی 9سالہ افضال اور10سالہ احمد محلہ کے قریب ڈیر ے پر لگی موٹر پر نہانے گئے تو ڈیرے دار جاوید اقبال چیمہ نے دونوں بچوں کو چھت پر بنے کمرے میں لے جا کر باری باری بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس تھانہ گکھڑ نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments