گوجرانوالہ ،وزیرآباد کے 76بے زمین افراد کو 211 ایکڑ اراضی الاٹ

گوجرانوالہ ،وزیرآباد  کے 76بے زمین افراد کو 211 ایکڑ اراضی الاٹ

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ مریم نواز کے فلاحی اقدام ‘‘اپنا کھیت، اپنا روزگار’’ سکیم کے تحت ضلع گوجرانوالہ/وزیرآباد کے 76 بے زمین کامیاب امیدواروں میں 211 ایکڑ 3 کنال 14 مرلہ زرعی اراضی آلاٹ کردی گئی۔۔۔

کامیاب امیدواروں کو الاٹ شدہ زرعی اراضی کا باقاعدہ قبضہ بھی حوالے کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے کہا کہ زرعی اراضی کی الاٹمنٹ کا عمل شفاف، میرٹ اور مقررہ حکومتی قواعد و ضوابط کے مطابق مکمل کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...