لالہ موسیٰ:گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )کھاریاں ڈنگہ روڈ پر پنڈی سلطان پور کے قریب گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔
کھاریاں ڈنگہ روڈ پر پنڈی سلطان پور کے قریب گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments