گیپکو سب ڈویژن سیالکوٹ کینٹ کا ایل ایس رشوت لیتے گرفتار

 گیپکو سب ڈویژن سیالکوٹ کینٹ  کا ایل ایس رشوت لیتے گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ایف آئی اے سیالکوٹ سرکل نے شکایت پر مجسٹریٹ کی نگرانی میں ٹریپ ریڈ کرتے ہوئے۔۔۔

 گیپکو سب ڈویژن سیالکوٹ کینٹ کے ایل ایس 1 ذیشان جاوید سکنہ توپ خانہ بازار، سیالکوٹ کینٹ کو میٹر انسٹال کرنے کے عوض ایک لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...