گجرات لوراں چوک پر حفاظتی بند ٹوٹنے کی اطلاعات بے بنیاد نکلیں
گجرات(سٹی رپورٹر )گجرات لوراں چوک پر حفاظتی بند ٹوٹنے کی اطلاعات بے بنیاد نکلیں ، شہری افواہوں پر کان نہ دھریں ایم ڈی واسا کاشان حفیظ بٹ کی ہدایت پر ڈائریکٹر انجینئرنگ شیخ عبدالو ہاب کا لوراں چوک کا فوری دورہ ڈائریکٹر انجینئرنگ شیخ عبدالو واب نے حفاظتی بند کا موقع پر معائنہ کیا۔۔۔
گجرات لوراں چوک پر حفاظتی بند ٹوٹنے کی اطلاعات بے بنیاد نکلیں ، شہری افواہوں پر کان نہ دھریں ایم ڈی واسا کاشان حفیظ بٹ کی ہدایت پر ڈائریکٹر انجینئرنگ شیخ عبدالو ہاب کا لوراں چوک کا فوری دورہ ڈائریکٹر انجینئرنگ شیخ عبدالو واب نے حفاظتی بند کا موقع پر معائنہ کیا، لوراں چوک میں بند مکمل طور پر محفوظ ہے ، ڈائریکٹر انجینئرنگ شیخ عبدالوہاب نے کہا کہ حفاظتی بند ٹوٹنے کی گردش کرتی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments