میلہ دیکھنے گیا نوجوان لاپتہ
منڈیکی گورائیہ ،ڈسکہ(نمائندہ دنیا ، نامہ نگار ) گھر سے میلہ دیکھنے گیا نوجوان لاپتہ ہو گیا ۔ منڈیکی گورائیہ کے امجد حسین کا بیٹا 17سالہ آحدگھر سے دھیدووالی میلہ دیکھنے گیا جسے نامعلوم نے اغوا کرلیا ۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
گھر سے میلہ دیکھنے گیا نوجوان لاپتہ ہو گیا ۔ منڈیکی گورائیہ کے امجد حسین کا بیٹا 17سالہ آحدگھر سے دھیدووالی میلہ دیکھنے گیا جسے نامعلوم نے اغوا کرلیا ۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments