سمبڑیال :خواتین کو تشدد کانشانہ بنانے پر5افراد کیخلاف مقدمہ درج

 سمبڑیال :خواتین کو تشدد کانشانہ بنانے  پر5افراد کیخلاف مقدمہ درج

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )معمولی رنجش پر خواتین پر تشدد کرنے پر5 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

سمبڑیال کے علاقہ تھانہ ایئرپورٹ کے موضع کلووال کی رہائشی زینت بی بی اوراس کی بیٹی نور اوربہن کو معمولی رنجش پر اختر اور4 نا معلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بناڈالا ،تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...