راہوالی:چور گھر کے باہر کھڑی پک اپ سے بیٹری اتارکر لے گئے

 راہوالی:چور گھر کے باہر کھڑی پک  اپ سے بیٹری اتارکر لے گئے

راہوالی(نمائندہ دنیا )سسرال گھر کے باہر کھڑی داماد کی پک اپ سے بیٹری چوری ہو گئی۔

حیدری چوک ترگڑی کے رہائشی بابر علی نے رات 10بجے اپنی پک اپ سسرال گھر کے سامنے کھڑی کی، صبح اٹھ کر سٹارٹ کرنے لگا تو گاڑی سٹارٹ نہ ہورہی تھی دیکھا تو گاڑی میں بیٹری نہیں تھی جسے رات کو نامعلوم چور اتار کر لے گیا ، کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...