ڈی سی کالونی کلب نے فٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا
راہوالی (نامہ نگار)ڈی سی کالونی فٹ بال کلب نے الحدید فٹ بال کلب کو 4کے مقابلہ میں 5گول سے ہرا کر ٹورنامنٹ جیت لیا، حاجی محمد عالم میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ کی 24ٹیموں نے حصہ لیا۔
فائنل ڈی سی کالونی راہوالی فٹ بال کلب اور الحدید فٹ بال کلب گوجرانوالہ کے مابین کھیلا گیا ، مقررہ وقت میں دونوں ٹیمیں برابر رہیں جن کا فیصلہ پلنٹی شوٹز کے ذریعے کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments