کارکردگی کے لحاظ سے اے سی وزیر آباد کی پنجاب میں پہلی پوزیشن
وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد جواد حسین پیرزادہ نے کارکردگی میں پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے تحصیل کا نام روشن کر دیا۔
شاندار کارکردگی پرصوفی اشرف نثار، منظور حسین پھول، وقاص خالد ہاشمی سمیت شہریوں، سیاسی و سماجی شخصیات نے انہیں مبارک باد دی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا ۔شہریوں نے امید ظاہر کی کہ اسسٹنٹ کمشنر آئندہ بھی اسی جذبے اور لگن کے ساتھ عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments