پھالیہ:سینٹری انسپکٹر وسیم انجم کے والد کے ایصال ثواب کیلئے محفل میلاد
پھالیہ (نامہ نگار )پھالیہ میں سینٹری انسپکٹر وسیم انجم اور عبدالقیوم کے والد محمد سلیم مرحوم کے ایصالِ ثواب کیلئے سالانہ محفلِ میلادِ مصطفیٰ ؐکا انعقاد کیا گیا۔۔۔
جامع مسجد حنفی بریلوی المعروف جٹاں والی مسجد میں محفل کی صدارت علامہ راشد تارڑ نے کی ،علما کرام معززینِ شہر سرکاری افسر وں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments