غیر معیاری مٹھائی ،بسکٹ کی سرعام فروخت، فوڈ اتھارٹی خاموش

 غیر معیاری مٹھائی ،بسکٹ کی  سرعام فروخت، فوڈ اتھارٹی خاموش

چناب نگر (نامہ نگار) شہر اور گردونواح میں غیر معیاری اور مضر صحت مٹھائیوں اور بیکری بسکٹ کی مبینہ طور پر کھلے عام فروخت کا سلسلہ جاری ہے ،

جس پر شہریوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوڈ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیئے ہیں۔ذرائع کے مطابق بعض بیکریوں اور مٹھائی کی دکانوں پر ناقص گھی اور مبینہ طور پر صحت کے لیے مضر کیمیکلز استعمال کرکے مٹھائیاں اور بیکری بسکٹ تیار کیے جارہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...