چور گھر سے گندم لے گئے

چور گھر سے گندم لے گئے

تتلے عالی(نامہ نگار )کوٹلی ملیاں میں ثمینہ بی بی کے گھر سے ایک لاکھ روپے ،دوتوڑے گندم،طلائی بالی ودیگر سامان چوری ہوگیا۔

تتلے عالی میں عثمان علی کی دکان سے 50ہزار روپے چوری ہو گئے ، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...