ینگ لائرز فورم نے بار کے صدارتی امیدوار ظل حسنین کی حمایت کر دی

ینگ لائرز فورم نے بار کے صدارتی  امیدوار ظل حسنین کی حمایت کر دی

حافظ آباد (نامہ نگار ،نمائندہ دُنیا ) ینگ لائرز فورم حافظ آباد نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں صدر کے امیدوار سید ظل حسنین شیرازی، جنرل سیکرٹری کے امیدوار رائے رضا عباس کھرل اور مکمل پینل کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔

 اس سلسلہ میں ینگ لائرز فورم کے زیر اہتمام تقریب منعقد ہوئی جس میں سینئر وکلا ، سابق صدور بار اور ینگ لائرز فورم کے عہدیدار وں و اراکین نے شرکت کی۔تقریب میں سابق صدور بار محمد ارشد مہند، اعظم اعوان، پی ایم صفدر کھرل، ناصر شیرازی، ارشاد ممتاز اعوان، خالدہ شاہد، صفوان عباس بھٹی، عثمان افضل چٹھہ اورمتعدد وکلا شریک ہوئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...