ڈیپریشن کا شکار نوجوان نے خود کشی کر لی
حافظ آباد (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا)خانپورمیں نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق 20 سالہ عثمان علی مبینہ طور پر ڈیپریشن کا شکار چلا آرہا تھا ۔اس نے خود کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کرلیاجس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔
خانپورمیں نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق 20 سالہ عثمان علی مبینہ طور پر ڈیپریشن کا شکار چلا آرہا تھا ۔اس نے خود کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کرلیاجس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments