امریکی سینٹرل کمانڈ کا 5 ایرانی خام تیل بردار جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ
فلوریڈا: (دنیا نیوز) امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسز نے 5 ایرانی خام تیل بردار جہاز تباہ کر دیے۔
سینٹ کام کے مطابق یہ کارروائی ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے گزشتہ دو روز کے دوران امریکی بحری جنگی جہاز پر دو مرتبہ بیلسٹک میزائل حملوں کی کوشش کے بعد کی گئی۔
— U.S. Central Command (@CENTCOM) September 8, 2026
امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ جنگی جہاز نے دونوں حملوں سے کامیابی سے بچاؤ کیا اور علاقائی پانیوں میں گشت جاری رکھا، جبکہ حملوں میں کسی امریکی اہلکار کو نقصان نہیں پہنچا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments