راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی پچ دوسری اننگز میں زیادہ بہتر نظر آئی: پوون رتنائیکے

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سری لنکن بیٹر اور انگلینڈ کے خلاف تاریخی میچ کے ہیرو پوون رتنائیکے نے کہا ہے کہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی پچ دوسری اننگز میں زیادہ بہتر نظر آئی۔

میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے رتنائیکے کا کہنا تھا کہ سری لنکن بیٹرز نے صرف مثبت سوچ کے ساتھ بیٹنگ کی۔

انہوں نے کہا کہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی پچ ون ڈے کرکٹ کےلیے اچھی تھی۔ ہم نے ہدف کا تعاقب معمول کے مطابق کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ تاریخی ہدف حاصل کرنے پر سری لنکن کرکٹ ٹیم خوش ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...