پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز ہوا ہے۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھنے میں آئی، 600 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 63 ہزار 262 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 2006 پوائنٹس کمی کے ساتھ ایک لاکھ 63 ہزار 924 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments