سمبڑیال :نا معلوم افراد نے بی ایس کی طالبہ کو اغواکر لیا

سمبڑیال :نا معلوم افراد نے  بی ایس کی طالبہ کو اغواکر لیا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر ) نا معلوم افراد نے بی ایس کی طالبہ کو اغواکر لیا ۔ تھانہ سمبڑیال کے علاقہ سبزی وفروٹ منڈی کے بالمقابل نجی کالج کی طالبہ افضل کی 23سالہ بیٹی نور العین گھر سے کالج گئی اورواپسی گھر نہیں پہنچی ۔اہل خانہ کے مطابق لڑکی کو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے۔

 نا معلوم افراد نے بی ایس کی طالبہ کو اغواکر لیا ۔ تھانہ سمبڑیال کے علاقہ سبزی وفروٹ منڈی کے بالمقابل نجی کالج کی طالبہ افضل کی 23سالہ بیٹی نور العین گھر سے کالج گئی اورواپسی گھر نہیں پہنچی ۔اہل خانہ کے مطابق لڑکی کو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...