حافظ آباد:سوتیلی ماں ،2 بہنوں کے قتل کا الزام ،بیٹے سمیت 4 گرفتار

حافظ آباد:سوتیلی ماں ،2 بہنوں کے  قتل کا الزام ،بیٹے سمیت 4 گرفتار

حافظ آباد (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )سکھیکی میں فائرنگ کرکے سوتیلی ماں اور دوبہن بھائیوں کو قتل کرنے کے الزام میں پولیس نے سوتیلے بیٹے سمیت 4ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مقدمہ خاوند انور کی مدعیت میں درج کیا گیا جبکہ دوسری جانب مقتولہ نذیراں بی بی کے بھائیوں نے خاوند انور کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے پر احتجاج کیاہے اور کہا ہے کہ مقتولہ کے وہ وارث تھے ِ انہیں کسی نے پوچھا تک نہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...