انتقال پر ملال
حافظ آباد (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )جامع مسجد المجدددیہ بجلی محلہ کے امام مسجد حافظ علی حسن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ۔ مرحوم استاذالحفاظ قاری محمد اسلم کے پوتے ، قاری حافظ عبدالقدوس مرحوم کے بیٹے تھے۔
جامع مسجد المجدددیہ بجلی محلہ کے امام مسجد حافظ علی حسن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ۔ مرحوم استاذالحفاظ قاری محمد اسلم کے پوتے ، قاری حافظ عبدالقدوس مرحوم کے بیٹے تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments