گھریلو نا چاقی پر نوجوان نے زہریلی گو لیاں نگل لیں
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پسرور کے نواحی گائوں راجیاں میں گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیا کھالیں۔
پسرور کے نواحی گاؤں راجیاں کے رہائشی 19سالہ عدنان کی گھر والوں سے ناراضی کی وجہ سے واقعہ پیش آیا ،فوری طور پر سول ہسپتال چونڈہ پہنچایا گیا ، حالت تشویشناک ہونے پر علامہ اقبال ٹیچنگ میموریل ہسپتال سیالکوٹ ریفر کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments