ملزم کی نشاندہی پر ناجائز اسلحہ برآمد

 ملزم کی نشاندہی پر ناجائز اسلحہ برآمد

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی پولیس نے دورانِ تفتیش مقدمہ میں گرفتار ملزم حمزہ لیاقت کی نشاندہی پر ا سکے گھر سے ناجائز اسلحہ30بو رپسٹل تین عد دگولیاں برآمد کرکے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

تتلے عالی پولیس نے دورانِ تفتیش مقدمہ میں گرفتار ملزم حمزہ لیاقت کی نشاندہی پر ا سکے گھر سے ناجائز اسلحہ30بو رپسٹل تین عد دگولیاں برآمد کرکے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...