4مقامات پر لاروا موجودگی پرسپرے
لالہ موسیٰ (نامہ نگار)محکمہ ہیلتھ کی ڈینگی سرویلنس ٹیموں نے ضلع میں سرویلئنس کے دوران 4مقامات پر ڈینگی لاروا موجودگی پر فوری سپرے اور بریڈنگ سائٹس کا خاتمہ یقینی بنایا۔ مختلف مقامات پر مکینیکل ٹریٹمنٹ بھی کیا گیا۔
محکمہ ہیلتھ کی ڈینگی سرویلنس ٹیموں نے ضلع میں سرویلئنس کے دوران 4مقامات پر ڈینگی لاروا موجودگی پر فوری سپرے اور بریڈنگ سائٹس کا خاتمہ یقینی بنایا۔ مختلف مقامات پر مکینیکل ٹریٹمنٹ بھی کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments