نئے صوبوں کے قیام سے عام آدمی کو فوری ریلیف ملے گا:میاں حسنین

نئے صوبوں کے قیام سے عام آدمی کو  فوری ریلیف ملے گا:میاں حسنین

گجرات(سٹی رپورٹر)چیئرمین گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن گجرات میاں حسنین عارف پگانوالہ نے کہاہے کہ نئے صوبوں کے قیام سے نا صرف انتظامی امور بہتر ہوں گے بلکہ عام آدمی کو بھی فوری ریلیف ملے گا۔

موجودہ صوبوں کی بڑھتی آبادی کی وجہ سے عوام کے بنیادی مسائل حل میں شدید مشکلات پیش آ رہی ہیں، سکول، ہسپتال، سڑکیں اور دیگر سہولیات کی فراہمی میں تاخیر کی سب سے بڑی وجہ آبادی کا دباؤ اور وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...