وفاقی وزیر عطاتارڑ سے وزیرآباد کے صحافیوں کی ملاقات

وفاقی وزیر عطاتارڑ سے  وزیرآباد کے صحافیوں کی ملاقات

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اللہ کا عظیم تحفہ ہے ، ہمارے سیاحتی مقامات، جغرافیائی خدوخال اور باصلاحیت قوم کا کوئی متبادل نہیں۔

ملک کی خوبصورتی اور قدرتی وسائل کو اجاگر کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے ۔وہ بابائے صحافت پریس کلب وزیرآباد کے 22 رکنی وفد سے وادی نیلم و کشمیر کے کی سیر کے بعد واپس آنے پر وزارت اطلاعات و نشریات میں ملاقات پرگفتگو کر رہے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...