انجمن شوز سٹورز الیکشن، میاں زبیر صدر، مرزا عرفان جنرل سیکرٹری منتخب

 انجمن شوز سٹورز الیکشن، میاں زبیر  صدر، مرزا عرفان جنرل سیکرٹری منتخب

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا)انجمن شوز سٹورز کے انتخابات، میاں زبیر احمد صدر، مرزا عرفان بیگ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ۔

مرکزی انجمن تاجران کے الیکشن کمشنز ڈاکٹر زاہد رانا کے مطابق انتخابات میں صدر اتی امیدوار علی توحیدی اور جنرل سیکرٹری کے امیدوار دانیال محی الدین نے اپنے مدِمقابل امیدواران میاں زبیر اور مرزا عرفان بیگ کے حق میں غیر مشروط طور پر دستبرداری اختیار کر لی، جس سے آئندہ چار سال کے لیے میاں زبیر صدر اور مرزا عرفان بیگ جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...