گوجرانوالہ چیمبرزکے الیکشن پر ووٹرز سے انفرادی ملاقاتیں

 گوجرانوالہ چیمبرزکے الیکشن پر  ووٹرز سے انفرادی ملاقاتیں

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا)گوجرانوالہ چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے نائب صدر عثمان یوسف اور ایگزیکٹو ممبر رضوان صدیق سدھو نے گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات کے سلسلے میں ووٹرز سے انفرادی ملاقاتیں کی

انہوں نے کہا کہ گوجرانوالہ کی تاجر برادری کے مسائل کے حل اور صنعتی ترقی میں ون یونٹی گروپ کا اہم کردار ہے سابق صدور اخلاق بٹ، ملک ظہیر الحق، رانا شہزاد حفیظ، شیعب بٹ اور موجودہ صدر علی ہمایوں بٹ کی تاجر برادری کے لیے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اس لئے 19 اور 21 ستمبر کو سیریل نمبر 1 تا 15 پر نشان لگا کر ون یونٹی امیدواروں کو کامیاب کرائیں تاکہ ترقی کا یہ سفر جاری رہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...